تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُطْفی" کے متعقلہ نتائج

لُطْفی

۱. لطف (رک) سے منسوب یا متعلق ، مہربانی والا ، کرم آمیز .

بے لُطْفِی

بے مزگی، نا مہربانی، مزہ نہ آنا، دلچسپی نہ ہونا

لُطْف

مہربانی، عنایت، کرم، شفقت

لَطِیفی

لطیف (رک) سے منسوب یا متعلق.

لَطِیف

پاکیزہ، نفیس، صاف شفاف، کثیف کی ضد

لُطْفاً

ازراہ لطف و کرم ، ازراہ مہربانی.

لطف

उपकार करना, भलाई करना, दान, बख्शिश, पुरस्कार, तोहफा ।।

لُطْف کَرنا

مزہ لینا ، چہل کرنا.

لُطْف جانا

مزہ خراب ہونا، لذت ختم ہونا، بدمزگی ہونا، بے لطفی ہونا

لُطْف ہونا

عنایت ہونا ، عطا ہونا ، ہدیہ ہونا ، تحفتاً ملنا.

لُطْف آنا

مزہ حاصل ہونا، لذّت ملنا

لُطْف مِلْنا

مزہ حاصل ہونا، مزہ آنا

لُطْف اُٹْھنا

مزہ ملنا، لذّت یا حظ حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

لُطْف دینا

مزہ دینا، حظ بخشنا، محفوظ کرنا، لذّت بخشنا

لُطْف رکْھنا

مزہ دینا، خوبی رکھنا، لطیف ہونا، بہار رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْفی کے معانیدیکھیے

لُطْفی

lutfii•लुत्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: لُطْف

اشتقاق: لَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

لُطْفی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. لطف (رک) سے منسوب یا متعلق ، مہربانی والا ، کرم آمیز .
  • ۲. لے پالک ، گود لِیا ہوا ، متبنیٰ ، مُن٘ھ بولا ، مُن٘ھ بولی.

Urdu meaning of lutfii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. lutaf (ruk) se mansuub ya mutaalliq, mehrbaanii vaala, karam aamez
  • ۲. le paalak, god liyo hu.a, mutbanna, munh bolaa, munh bolii

English meaning of lutfii

Adjective

  • adopted child, adopted, brought up in the family

लुत्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ले पालक, गोद लियो हुआ, मुंह बोला, मुंह बोली

لُطْفی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُطْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُطْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone