تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُپَّن" کے متعقلہ نتائج

لُپَّن

(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

لَپْنَت

۔(ھ) مونث۔ بغلگیریؤ ہم آغوشی۔ ۲۔کُشتی۔ لڑنت۔

لَپَنگھا

رک : پاسنگ.

لِیپَن

لپائی، لیپنا، پوتنا

لِپانا

فرش اور دیواروں پر گیلی مٹی چڑھانا

لِپْھنا

جُھکنا

لِیپْنا

لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا

لِپْوانا

پلستر کرانا، پوتا پھروانا، لِپائی کروانا

لِپْواں

لِپا ہوا ، کڑھائی یا زردوزی وغیرہ کا گھنا کام.

لاپْنا

رک : الاپنا.

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

لَپَک

تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُپَّن کے معانیدیکھیے

لُپَّن

luppan•लुप्पन

وزن : 22

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

لُپَّن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

Urdu meaning of luppan

  • Roman
  • Urdu

  • (rang saazii) lakk.Dii kii darzo.n me.n bharne ka masaala jis se darze.n aur suuraaKh vaGaira maaluum kar li.e jaate hai.n, chhup, lak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُپَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُپَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone