تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lumbar" کے متعقلہ نتائج
lumbar کے لیے اردو الفاظ
lumbar کے اردو معانی
صفت
- کمر کا
- صلبی
- کمر کا يا کمر سے متعلق
- پشتی
lumbar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कमर का
- सुलबी
- कमर का या कमर से मुताल्लिक़
- पुश्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عالَمِ اِبْداع
(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے
عِلْمِ بَدِیع
وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .
لَمْبَری دَعْویٰ
(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.
لَمْبَر دینا
امتحان دینے والے کی لیاقت کے مطابق نمبر دینا، امتحان کے پرچے پر نمبر درج کرنا، جو ہر سوال کے جواب پر ممتحن نے تجویز کئے ہوں، نیز درجہ دینا، مرتبہ دینا
لَمْبَر دار
گاؤں کا مکھیا، چودھری، وہ شخص جو سرکاری مالگزاری کو زمینداروں سے وصول کرکے سرکاری خزانے میں داخل کرتا ہے اور جو سرکاری مالگزاری کا سب حصہ داروں کی طرف سے ذمہ دار ہوتا ہے
لَمْبَر لَگانا
قطار میں لگنے کے لیے تیار رہنا ، شمار میں رکھنا ؛ لمبر دینا ، امتحانِ دہندہ کی قابلیت یا لیاقت کے موافق نمبر دینا
لَمْبَر کِھینچْنا
مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.
لَمْبَر کِھینچ جانا
مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.
عَلَم بَرْدار
کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lumbar)
lumbar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔