تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبَر لَگْنا

لمبر لگانا (رک) کا لازم ، امتحان کے پرچے پر نمبر درج ہونا.

لَمْبَر لَگانا

قطار میں لگنے کے لیے تیار رہنا ، شمار میں رکھنا ؛ لمبر دینا ، امتحانِ دہندہ کی قابلیت یا لیاقت کے موافق نمبر دینا

لَمْبا

دراز، طویل

لَمْبا چوڑا پَرْدہ لَگانا

بناوٹ کا پردہ کرنا.

لَمْبی لینا

(گھوڑے کا) لمبے سفر پر روانہ ہونا، چوکڑی بھرنا.

لَمْبے ہاتھوں لینا

خوب ذلیل کرنا ، طعنے دینا ، دھمکانا.

لَمْبی سانس لینا

رک : لمبے سانس لینا جو فصیح ہے ، گہرا سان٘س بھرنا.

لَمْبے لَمْبے سانس لینا

گہرے گہرے سانس لینا

لَمْبا کَرْنا

طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا

لَمْبا ہونا

دراز ہونا، طویل ہونا

لَمْبا پَڑْنا

مرجانا ، لیٹ جانا.

لَمْبا سَفَر

دور کی مسافت ، دور کا سفر ، سفرِ دراز ، دنیا سے رحلت یا کوچ ، سفرِ آخرت.

لَمْبا بَنْنا

رفو چکّر ہونا، جُل دینا، فرار ہونا

لَمْبا دَفْتَر

طول طویل مضمون

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

لَمْبَر لَگْنا

lambar lagnaa•लम्बर लगना

محاورہ

دیکھیے: لَمْبَر لَگانا

  • Roman
  • Urdu

لَمْبَر لَگْنا کے اردو معانی

  • لمبر لگانا (رک) کا لازم ، امتحان کے پرچے پر نمبر درج ہونا.

Urdu meaning of lambar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lambar lagaanaa (ruk) ka laazim, imatihaan ke parche par nambar darj honaa

लम्बर लगना के हिंदी अर्थ

  • लंबर लगाना (रुक) का लाज़िम, इमतिहान के पर्चे पर नंबर दर्ज होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone