تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُحُون" کے متعقلہ نتائج

لُحُون

لحن کی جمع، آوازیں

لَحْن

سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی

لَحَو

लकड़ी का बकला छुड़ाना, एक वस्तु से दूसरी वस्तु अलग करना।

لُحُوم

لحم کی جمع ہے، مراد : طرح طرح کا گوشت، متعدد قسم کا گوشت، ڈھیر سا گوشت

لُحُوس

ایک قسم کا جانور نیز وہ شال جو اس کے بالوں سے بنائی جاتی ہے.

لُحُوق

پیچھے پیوستہ ہونا، اِتّصال، وصل (دو یا زیادہ چیزوں کا) باہم ملنا، لاحق یا عارض ہونا

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

لِحْیانی

لحیان سے منسوب، لمبی داڑھی والا، جس کی داڑھی بہت لمبی ہو

لَحْنِ جَلی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں بڑی اور واضح غلطی مثلاً ایک حرف کو کسی دوسرے حرف یا ایک حرکت کو دوسری حرکت سے بدل دینا ، حرف کو گھٹا بڑھا دینا یا ساکن کو متحرّک اور متحرّک کو ساکن کر دینا وغیرہ.

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

لَحن دَاؤد

دلکش لہجہ، دل نشیں صوتی آہنگ، حضرت داؤد علیہ السلام کا دلکش لہجہ

لَبُون

दूध देनेवाला, दुधार।

لَسُون

لہسن .

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لحیان

لمبی داڑھی والا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُحُون کے معانیدیکھیے

لُحُون

luhuun•लुहून

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: لَحْن

اشتقاق: لَحَنَ

  • Roman
  • Urdu

لُحُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • لحن کی جمع، آوازیں

Urdu meaning of luhuun

  • Roman
  • Urdu

  • lihin kii jamaa, aavaaze.n

English meaning of luhuun

Noun, Feminine, Plural

  • plural of 'Lahn', voices

लुहून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • ‘लहन’ का बहु., आवाजें, स्वर-समूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُحُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُحُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone