تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"longhorn" کے متعقلہ نتائج
longhorn کے لیے اردو الفاظ
longhorn کے اردو معانی
اسم
- لمبے سینگوں والا
- دراز سینگ
- طویل القرن
- سولھویں صدی میں ہسپانیہ سے جنوبی مغربی امریکا میں لایا گیا لمبے سینگوں والا ایک مویشی
- (عموماً بڑے L سے) ٹیکساس کا باشندہ نیز Texas longhorn
اسم
- چیڈر کا پنیر جو اسطوانے کی شکل کا ہوتا ہے
- (حشریات) لم سنگا حشره
- اسطوانہ نما لمبے محاسوں اور چمکدار جسم والے بھونروں میں سے کوئی ایک جو اپنے پہل رُوپ (لاروا) شکل میں بھوکے ہونے کی وجہ سے لکڑی میں چھید کر دیتے ہیں اور پھلوں نیز جنگلی درختوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوتے ہیں
longhorn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंबे सींगों वाला
- दराज़ सींग
- तवील अलक़रन
- सोलहवीं सदी में हसपानीया से जुनूबी मग़रिबी अमरीका में लाया गया लंबे सींगों वाला एक मवेशी
- (उमूमन बड़े L से) टेक्सास का बाशिंदा नीज़ Texas longhor
संज्ञा
- चीडर का पनीर जो इस्तिवाने की शक्ल का होता है
- (हशरयात) लिम सिंगा हशरे
- उस्तवाना नुमा लंबे मुहासों और चमकदार जिस्म वाले भौंरों में से कोई एक जो अपने पहल रूओप (लार्वा) शक्ल में भूके होने की वजह से लक्कड़ी में छेद कर देते हैं और फलों नीज़ जंगली दरख़्तों के लिए तबाहकुन साबित होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (longhorn)
longhorn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔