تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہار" کے متعقلہ نتائج

لوہار

لوہے کی چیزیں بنانے والا، لوہے کا کام کرنے والا، حداد

لوہار خانَہ

لوہے کا کارخانہ یا ورکشاپ، وہ جگہ جہاں بہت سے لوہار کام کرتے ہیں

لوہار خانے میں سُوئِیاں بیچنا

اُلٹا کام کرنا، بیوقوفی کا کام کرنا، بے قدری کرنا

لوہار کی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہار آگ جلا کر لوہا گرم کرتا یا پگھلاتا ہے، کوزۂ آہن گر، لوہار خانہ

لوہار خانَہ میں سُوئِیاں بیچْنا

۔ (دہلی) کنایۃً۔ لغو حرکت کرنا۔ بے قدری کرنا۔

لِوار

باریک پرت ، روق .

لَوار

گائے کا بچّہ، بچھڑا

لوہاری

لوہار کا کام، لوہے کی چیزیں بنانا، لوہے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

لوہارَن

لوہار کی بیوی، لوہار کا کام کرنے والی

لوہارْنی

لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت

لوہارکی کوچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

سب سے ایک جیسا برتاؤ، کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت

کُچْھ لوہا کھوٹا، کُچھ لوہار

خطا دونوں کی ہے کچھ اس کی غلطی کچھ اس کی

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کی

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہار کے معانیدیکھیے

لوہار

lohaar•लोहार

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لوہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کی چیزیں بنانے والا، لوہے کا کام کرنے والا، حداد

شعر

Urdu meaning of lohaar

  • Roman
  • Urdu

  • lohe kii chiize.n banaane vaala, lohe ka kaam karne vaala, haddaad

English meaning of lohaar

Noun, Masculine

  • blacksmith, ironmonger, Ironsmith

लोहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति जो लोहे की चीजें बनाने का काम करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone