تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"logion" کے متعقلہ نتائج
logion کے لیے اردو الفاظ
logion کے اردو معانی
اسم
- حدیث مسیح
- روایتی کہاوت یا مقوله جیسے کسی مذہبی مبلغ/ رہنما کا
- (بعض اوقات بڑے L سے) حضرت مسیح علیہ السلام کا قول بالخصوص جو ان مجموعوں میں شامل ہو، جن کے متعلق قیاس ہے که یه موجودہ اناجیل کے ماخذ میں شامل ہیں یا وہ قول جو حضرت مسیح علیه السلام سے منسوب ہو مگر اناجیل میں شامل نہ ہو
logion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हदीस मसीह
- रिवायती कहावत या मक़ूले जैसे किसी मज़हबी मबलग़/ रहनुमा का
- (बाअज़ औक़ात बड़े L से) हज़रत मसीह अलैहि अस्सलाम का क़ौल बिलख़सूस जो इन मजमूओं में शामिल हो, जिन के मुताल्लिक़ क़ियास है कि ये मौजूदा अनाजील के माख़ज़ में शामिल हैं या वो क़ौल जो हज़रत मसीह अलीए अस्सलाम से मंसूब हो मगर अनाजील में शामिल ना हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَگَن
تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
لِیجَن آف آنر
ایک تمغہ جو فرانس میں دیا جاتا ہے ، لیاقت ، علم ، شجاعت اور دیگر شعبۂ زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دینے پر یہ اعزاز دیا جاتا ہے.
لَگان اِجارَہ
(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (logion)
logion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔