تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لودَھر" کے متعقلہ نتائج

لودَھر

ایک پیڑ، جو کوہ ہمالیہ پر ہوتا ہے اور اس کی بوٹی دواؤں میں کام آتی ہے (لاط : Symplocosracemosa)

لودھا

ایک گروہ جس کا پیشہ کاشت کاری ہے، ایک ذات جو جسانی کا پیشہ کرتی ہے.

لَدَھوری

(آب کاری) بھٹی سے شراب نکالنے کا ڈونگے کی وضع کا برتن

لودھ

لودھر پیڑ کی چھال جو دواؤں میں اور خصوصاً آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے اس کی چھال اور پتوں میں سے رنگ نکالا جاتا ہے

ہاتھ میں لادَھر چاٹْنا

جو کچھ کمانا سو چٹورپن میں اڑا دینا ، نہایت چٹورا اور مسرف ہونا

مُرا کو لیدَر

مراکشی چمڑا ، عمدہ لچکیلا اور دانے دار چمڑا جو بکری کی کھال سے مراکش میں بنتا تھا ، اس کی دباغت میں سماق کی چھال استعمال ہوتی تھی ، ایک قسم کا عمدہ اور قیمتی چمڑا ۔

چِھیچھا لیدر

بدمزگی، بے لطفی، بری حالت، درگت، خرابی، فضیحت، تکا فضیحتی

لوبھی

لالچی، حریص، طامع

لوبھا

حریص، لالچی، طامع ، بخیل، کنجوس

لوتھی

لاٹھی ، گان٘ٹھ دار عصا

لوڑھا

سل پر مصالحہ وغیرہ پیسنے کے لئے استعمال میں لایا جانے والا بیلن کی طرح ایک گول اور تھوڑا لمبا پتھر کا ٹکڑا، بٹا

لَوٹھی

جوان لڑکی، ہٹّی کٹّی لڑکی.

لودی

پٹھانوں کی ایک ذات کا نام

لُوتْھرا

۔(ھ۔ واو مجہول) مذکر۔ گوشت کا بُرا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو۔ منجمد خون کا ٹکڑا۔

لوگھی

(ٹھگی) وہ ٹھگ جو لاشوں کو گاڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لودَھر کے معانیدیکھیے

لودَھر

lodhar•लोधर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لودَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پیڑ، جو کوہ ہمالیہ پر ہوتا ہے اور اس کی بوٹی دواؤں میں کام آتی ہے (لاط : Symplocosracemosa)
  • ایک قسم کا اُبٹن یا غازہ، جو لودھر کی چھال سے بنایا جاتا ہے

Urdu meaning of lodhar

  • Roman
  • Urdu

  • ek pe.D, jo koh himaalyaa par hotaa hai aur is kii buuTii davaa.o.n me.n kaam aatii hai (laat ha Symplocosracemosa
  • ek kism ka ubTan ya Gaaza, jo lodhar kii chhaal se banaayaa jaataa hai

लोधर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन जाति।
  • लोध नामक वृक्ष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لودَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لودَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone