تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lithography" کے متعقلہ نتائج

lithography

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

lithography کے لیے اردو الفاظ

lithography

lithography کے اردو معانی

اسم

  • سنگی طباعت
  • لیتھو چھپائی
  • سنگی چھپائی، چاپ سنگی
  • لیتھو گرافی
  • ایک خاص طور پر تیار کیے گئے جینے پتھر پر تصویر یا تحریر یا ایسی ہی کوئی چیز پیدا کرنے کا ہنر یا عمل اور اس سے روشنائی کی چھاپ، جیسا کہ معمولی طباعت میں ہوتا ہے
  • ایسا ہی عمل، جس میں پتھر کی بجائے ایلومینیم اور جست استعمال ہوتا ہے

lithography के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • संगी तबाअत
  • लीथो छुपाई
  • संगी छुपाई, चाप संगी
  • लीथो गिर इफ्फी
  • एक खासतौर पर तैय्यार किए गए जीने पत्थर पर तस्वीर या तहरीर या ऐसी ही कोई चीज़ पैदा करने का हुनर या अमल और इस से रोशनाई की छाप, जैसा कि मामूली तबाअत में होता है
  • ऐसा ही अमल, जिस में पत्थर की बजाय एलूमीनीयम और जस्त इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lithography

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lithography)

نام

ای-میل

تبصرہ

lithography

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone