تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیتھو گِرافی" کے متعقلہ نتائج

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لَہو گرانا

خون بہانا .

گہْری سانس لینا

دیر تک سان٘س لے جانا (حسرت و افسوس سے) ، آہِ سرد بھرنا.

جَہاں پَسِینا گِرے وَہاں لَہُو گِرانا

کسی پر جان نَثار کَرنا،انتہائی وفادار ہونا.

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیتھو گِرافی کے معانیدیکھیے

لِیتھو گِرافی

lithography•लीथोग्राफ़ी

  • Roman
  • Urdu

لِیتھو گِرافی کے اردو معانی

  • (طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

Urdu meaning of lithography

  • Roman
  • Urdu

  • (tabaaat) patthar se chhupaa.ii, vo tariiqa-e-chhupaa.ii jis me.n likhii hu.ii ibaarat ko patthar ya dhaat kii pleT par muntqil karte hai.n aur phir pleT, mashiin ya kal me.n laga kar chhaap dete hai.n (balauk prinTing ke muqaabil)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیتھو گِرافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیتھو گِرافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone