تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"literature" کے متعقلہ نتائج
literature کے لیے اردو الفاظ
literature کے اردو معانی
اسم
- ادب
- ادبیات
- تحریروں کی وہ قسم جن میں تخیلی اظہار، جمالیاتی ہیئت، نظریات کی ہمہ گیری اور دوام کی خصوصیات شامل ہوں جیسے افسانوی ادب، شاعری، رومانس اور ڈراما
- ادبی تخلیقات مجموعی طور پر
- ذخیرہ ادب
- کسی دیے ہوئے موضوع یا خاص شعبۂ علم پر ادبی تخلیقات
- کسی ملک یا دور کی مجموعی تحریریں
- کسی مصنف یا قلم کار کا پیشہ
- (بول چال) کوئی مطبوعہ مواد
literature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अदब
- अदबीयात
- तहरीरों की वो क़िस्म जिन में तख़्युली इज़हार, जमालियाती हैयत, नज़रियात की हमागीरी और दवाम की ख़ुसूसीयात शामिल हूँ जैसे अफ़सानवी अदब, शायरी, रोमांस और ड्रामा
- अदबी तख़लीक़ात मजमूई तौर पर
- ज़ख़ीरा अदब
- किसी दिए हुए मौज़ू या ख़ास शोबा-ए-इलम पर अदबी तख़लीक़ात
- किसी मुलक या दौर की मजमूई तहरीरें
- किसी मुसन्निफ़ या क़लमकार का पेशा
- (बोल चाल) कोई मतबूआ मवाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (literature)
literature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔