تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"limited" کے متعقلہ نتائج

لِمِیٹیڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمِیٹَڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

limited

مَحدُود

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

limited war

limitedly

لُمِیٹَر

۔(فارسی میں لُمْب۔ بزرگ۔ سنگین سے لمبر (رائے فارسی سے) بمعنی فربہ۔ گندہ تھا) صفت۔ ۱۔ضرورت سے زیادہ لانبا بد قطع لانبا۔ ۲۔لانبا اور احمق آدمی۔

لَمْتُر

मोटा-ताज़ा, हृष्ट-पुष्ट ।

limitedness

محدوديت

لِمَنید

رک : لمنیڈ جو زیادہ مستعمل ہے ، لیمو کا شربت.

لِمَنیڈ

رک : لمنڈ.

لِمَنَڈ

لیمو کا کھٹّا میٹھا پانی یا شربت ، ایک قسم کا ولایتی شربت ، ترنجاب.

limiter

محدُود کَرنے والا

limitary

مشروط ۔.

limited کے لیے اردو الفاظ

limited

ˈlɪm.ɪ.tɪd

limited کے اردو معانی

صفت

  • محدود
  • حدود کے اندر
  • پابند
  • تنگ
  • احاطہ کے اندر
  • اختیار حکومت کے حوالہ سے دستور یا قانون کی مقررہ حدود کا پابند
  • کوتاہ
  • کسی فرد میں تخیل، تجربہ اور سمجھ نہ ہونے کے حوالے سے
  • گاڑی یا بس جو مسافروں کے تعداد اور ٹھہراؤ کے معاملے میں پابند ہو
  • ذمہ داری کے معاملہ میں محدود

limited के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • महिदूद
  • हदूद के अंदर
  • पाबंद
  • तंग
  • अहाता के अंदर
  • इख़तियार हुकूमत के हवाला से दस्तूर या क़ानून की मुक़र्ररा हदूद का पाबंद
  • कोताह
  • किसी फ़र्द में तख़य्युल, तजुर्बा और समझ ना होने के हवाले से
  • गाड़ी या बस जो मुसाफ़िरों के तादाद और ठहराव के मुआमले में पाबंद हो
  • ज़िम्मेदारी के मुआमला में महिदूद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (limited)

نام

ای-میل

تبصرہ

limited

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone