تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیتْڑے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

لِیتْڑے لَگْنا

خستہ حال ہونا ، بُرے احوال ہونا ، افلاس کا مارا ہونا .

لِیتْڑے لَگانا

جوتیاں مارنا ، ذلیل کرنا .

لَتّے لَگْنا

(جسم یا بدن پر) چیتھڑے لگانا ، انتہائی غربت ہونا.

لِیرے لَگْنا

کپڑے پھٹنا، کپڑوں کا تارتار ہونا، چیتھڑے لگنا

لَتّے لینا

ملامت و سرزنش کرنا، آڑے ہاتھوں لینا، لتاڑنا، پیچھے پڑجانا، خوب خبر لینا، ناک میں دم کردینا، پردہ پری کرنا

لَگْتے گَھر لَگانا

موافق بنا لینا، ہم خیال یا گاہک بنالینا

کِسی کے لَتّے لینا

کسی کو لتاڑنا ، بحث و گفتگو میں عاجز کرنا ، کسی کو خوب سخت سستا ملامت و سرزنش کرنا ، تنگ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

بَغَیْر ڈکار لِیے ہَضَم کَر لینا

usurp, embezzle

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیتْڑے لَگْنا کے معانیدیکھیے

لِیتْڑے لَگْنا

liit.De lagnaa•लीतड़े लगना

  • Roman
  • Urdu

لِیتْڑے لَگْنا کے اردو معانی

  • خستہ حال ہونا ، بُرے احوال ہونا ، افلاس کا مارا ہونا .

Urdu meaning of liit.De lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khastaahaal honaa, bure ahvaal honaa, iflaas ka maaraa honaa

लीतड़े लगना के हिंदी अर्थ

  • संतप्त होना, बुरी परिस्थिती में होना, दरिद्रता एवं कंगाली का मारा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیتْڑے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیتْڑے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone