تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیفُ الْبَحْر" کے متعقلہ نتائج

لِیفُ الْبَحْر

(طب) ایک جڑ ہے جس کے درخت کے پتے کندنے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور جڑ میں باریک ریشے ہوتے ہیں جو باہم لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور لپٹے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی گیند کی طرح ہو جاتی ہے ، ضخامت اس کی اخروٹ سے لیکر نارنگی تک ہوتی ہے ، دوسرے درجے میں گرم و خشک ہے جِلا کرتی ہے دھو کر آنکھ کے جالے اور ناخنے پر لگاتے ہیں دانتون پر ملتے ہیں مسوڑوں طاقت دیتی ہے اس کو سُکھا کر پیس کر خراب قسم کے زخموں پر چھڑ کنے سے نفع ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیفُ الْبَحْر کے معانیدیکھیے

لِیفُ الْبَحْر

liif-ul-bahrलीफ़-उल-बहर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

لِیفُ الْبَحْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک جڑ ہے جس کے درخت کے پتے کندنے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور جڑ میں باریک ریشے ہوتے ہیں جو باہم لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور لپٹے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی گیند کی طرح ہو جاتی ہے ، ضخامت اس کی اخروٹ سے لیکر نارنگی تک ہوتی ہے ، دوسرے درجے میں گرم و خشک ہے جِلا کرتی ہے دھو کر آنکھ کے جالے اور ناخنے پر لگاتے ہیں دانتون پر ملتے ہیں مسوڑوں طاقت دیتی ہے اس کو سُکھا کر پیس کر خراب قسم کے زخموں پر چھڑ کنے سے نفع ہوتا ہے.

Urdu meaning of liif-ul-bahr

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek ja.D hai jis ke daraKht ke patte kundne ke patto.n kii tarah hote hai.n aur ja.D me.n baariik reshe hote hai.n jo baaham lipTe hu.e hote hai.n aur lipTe hone kii vajah se chhoTii sii gend kii tarah ho jaatii hai, zaKhaamat us kii akhroT se lekar naarangii tak hotii hai, duusre darje me.n garm-o-Khushak hai jilaa kartii hai dho kar aa.nkh ke jaale aur naaKhne par lagaate hai.n daanton par milte hai.n masuu.Do.n taaqat detii hai is ko sukhaa kar piis kar Kharaab kism ke zaKhmo.n par chhi.Dakne se nafaa hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیفُ الْبَحْر

(طب) ایک جڑ ہے جس کے درخت کے پتے کندنے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور جڑ میں باریک ریشے ہوتے ہیں جو باہم لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور لپٹے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی گیند کی طرح ہو جاتی ہے ، ضخامت اس کی اخروٹ سے لیکر نارنگی تک ہوتی ہے ، دوسرے درجے میں گرم و خشک ہے جِلا کرتی ہے دھو کر آنکھ کے جالے اور ناخنے پر لگاتے ہیں دانتون پر ملتے ہیں مسوڑوں طاقت دیتی ہے اس کو سُکھا کر پیس کر خراب قسم کے زخموں پر چھڑ کنے سے نفع ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیفُ الْبَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیفُ الْبَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone