تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lignin" کے متعقلہ نتائج

lignin

نباتیات: ایک مرکب نامیاتی مادّہ جو بہت سے پودوں کے خلیوں کی اندرونی دیواروں پر جم کر انھیں سخت بناتا اور لکڑی میں تبدیل کرتا ہے ۔.

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

لِگْنَہ

दे. ‘लिंगः'।

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لَگْنیش

سورج کے بُرج حمل یا میکھ راس میں داخل ہونے کے وقت کا مالک، لگن کا مالک

لَنگَن

(طِب) اصلاحِ معدہ کے لیے بھوکا رہنا، فاقہ، فاقہ، (برہانِ قاطع)

لَنگَھن

(سنسکرت)

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

اُڑْ لَگْنی

اُڑ لگنا (رک : (الف) کی تانیث.

لِیفِین

(طب) خون کا وہ سیّال جزو جو جسم سے باہر نکلنے پر جم جاتا ہے (Fibrine)

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

خُدا لَگنی کَہْنا

۔(دہلی) خدا لگتی کہنا۔ ؎

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

lignin کے لیے اردو الفاظ

lignin

ˈlɪɡ.nɪn

lignin کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) ماده چوب
  • خشبین
  • ایک نامیاتی مادہ جو خلیوں کی دیواروں میں خلوی مادہ کے ساتھ ہوتا ہے، یہ بالخصوص چوب ریشہ یا بہت سے پودوں کی لکڑی میں پایا جاتا ہے

lignin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) माद्दे चौब
  • ख़शबीन
  • एक नामियाती माद्दा जो ख़लीयों की दीवारों में ख़लवी माद्दा के साथ होता है, ये बिलख़सूस चौब रेशा या बहुत से पौदों की लक्कड़ी में पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lignin)

نام

ای-میل

تبصرہ

lignin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone