تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"liable" کے متعقلہ نتائج

liable

عائِدْ

لاؤبالی

رک : لا اُبالی جو تصحیح املا ہے.

لبھیلے

سدے جو قبض کی وجہ سے پڑ جائیں

لیبَل لَگانا

کسی خصوصیت کا حامل قرار دینا ، کسی قسم یا ذیل میں شمار کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا ، ٹھپّہ ثبت کرنا .

لیبَل چَسْپاں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، کسی گروہ یا جماعت سے نسبت ہونا ، نام دیا جانا .

لیبِل چَسپاں کَرنا

کسی جماعت سے منسوب کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا .

لبیل

جس کے ہونٹ ہوں

لاؤبالی پَن

الھڑپن، بے پروائی، بے باکی، گُستاخی، بے ادبی

لالے

آرزو ، تمنا ، ارمان.

لالے رَہْنا

مصیبت میں مبتلا رہنا.

لالے ہونا

مشکل درپیش ہونا، کسی امر کا مشکل ہونا

لالے پَڑْنا

آس ٹوٹنا ، نااَمید ہونا.

لبّے آنا

تالو کا سوج جانا

لَبّے مارنا

زور زور سے بکٹ بھر کے جلد جلد کوئی چیز اُٹھانا ، بڑے بڑے لقمے جلدی جلدی کھانا.

لَبّے آ جانا

۔ تالو میں ورم ہوجانا۔ لبّے آگئے ہیں غذا حلق سے اتارنا دشوارہے۔

liable کے لیے اردو الفاظ

liable

ˈlaɪ.ə.bəl

liable کے اردو معانی

صفت

  • مستوجب
  • سزاوار
  • نتائج کا جوابدہ
  • قانونی طور پر نقصان پورا کرنے کا ذمہ دار
  • مکلف
  • کوئی ناپسندیدہ کام کرنے پر مائل
  • اثر پذیر
  • زیر اثر یا کھلا ہوا
  • (بول چال) ممکن
  • امکان کا حامل
  • دین دار
  • قابل مواخده

liable के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुस्तूजिब
  • सज़ावार
  • नताइज का जवाबदेह
  • क़ानूनी तौर पर नुक़्सान पूरा करने का ज़िम्मेदार
  • मुकल्लिफ़
  • कोई नापसंदीदा काम करने पर माइल
  • असर पज़ीर
  • ज़ेर-ए-असर या खुला हुआ
  • (बोल चाल) मुम्किन
  • इमकान का हामिल
  • दीनदार
  • क़ाबिल मोह खुदे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (liable)

نام

ای-میل

تبصرہ

liable

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone