تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینْس دینا" کے متعقلہ نتائج

لینْس دینا

رک : لیس دینا ، مل دینا ، لیپ کرنا.

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

لیس دینا

گندہ کردینا، دھبّے ڈال دینا، لتھیڑ دینا، آلودہ کردینا

دینا لینا

داد و دہش، دینا دلانا، کسی سے کچھ لینا یا کسی کو کچھ دینا

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

دَم نَہ لینے دینا

مہلت نہ دینا، موقع نہ دینا، سان٘س نہ لینے دینا

سانس نَہ لینے دینا

عاجز کر دینا ، قافیہ تنگ کرنا.

آرام نہ لینے دینا

چین سے نہ بیٹھنے دینا

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

وار نَہ لینے دینا

allow no respite

لینا دینا ساڑھے بیس

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لینْس دینا کے معانیدیکھیے

لینْس دینا

lens denaa•लेंस देना

محاورہ

دیکھیے: لیس دینا

  • Roman
  • Urdu

لینْس دینا کے اردو معانی

  • رک : لیس دینا ، مل دینا ، لیپ کرنا.

Urdu meaning of lens denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lais denaa, mil denaa, lep karnaa

लेंस देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : लैस देना, मिल देना, लेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینْس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینْس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone