تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیڈَرنی" کے متعقلہ نتائج

لِیڈَرنی

لیڈر کی تانیث ، خاتون لیڈر ، رہنما عورت.

لِیڈْرانی

خاتون لیڈر ، رہنما عورت ، لیڈر کی تانیث.

لِیڈری

لیڈر کا کام یا منصب، قیادت، رہنمائی

لِیڈَرانَہ

لیڈروں کا سا ، قائدانہ .

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لِیتَری

(کاشت کاری) گھاس کاٹنا ، کٹائی .

لَیاری

بھیڑیا .

لیٹْرِین

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لَڈَونی

لاڈ پیار سے بھرا ہوا ، پیارا پیارا.

لِیری

۔ (ھ) مونث۔کنکوے کے پلچھالے میں لگانے کی لمبی دھجّی جس سے ہوا میں اُس کا وزن یکساں رہتا ہے۔

لَیٹْرِن

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لُنڈکَنی

لُڑھکنی ، قلابازی .

لِیمُونی

جس میں لیمو کا عرق ڈالا گیا ہو، لیموں سے ترکیب دیا ہوا (مشروب وغیرہ)، وہ چیز جس میں لیموں ڈالا گیا ہو جیسے سکنجیسن لیمونی

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیڈَرنی کے معانیدیکھیے

لِیڈَرنی

leadernii•लीडरनी

  • Roman
  • Urdu

لِیڈَرنی کے اردو معانی

  • لیڈر کی تانیث ، خاتون لیڈر ، رہنما عورت.

Urdu meaning of leadernii

  • Roman
  • Urdu

  • liiDar kii taaniis, Khaatuun liiDar, rahnumaa aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیڈَرنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیڈَرنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone