تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leach" کے متعقلہ نتائج
leach کے لیے اردو الفاظ
leach کے اردو معانی
- پَسانا
leach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पसाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاچارْ کَرْنا
مجبور کرنا، بے بس کرنا، عاجز کرنا، تھکانا، اپاہج کرنا، محتاج کرنا، معذور کرنا، کام کا نہ رکھنا، نکما کرنا، مفلس بنانا، تنگ دست کرنا
لَچھ پیٹھا
پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں
لَچَّھن جَھڑْنا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
لَچَّھن جَھڑ جانا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leach)
leach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔