تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَواحِق" کے متعقلہ نتائج

لَواحِق

متعلقات، علائق

لَواحِقات

لواحق (رک) کی جمع الجمع ، متعلقات ، علائق ، رشتہ دار .

لَواحِقِین

گھر کے لوگ، عیال و اطفال، متعلقین، لواحق

اردو، انگلش اور ہندی میں لَواحِق کے معانیدیکھیے

لَواحِق

lavaahiqलवाहिक़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: لاحِق

موضوعات: قواعد قانونی

اشتقاق: لَحِقَ

  • Roman
  • Urdu

لَواحِق کے اردو معانی

مذکر، جمع

  • متعلقات، علائق
  • متعلقین، رشتہ دار، مِلنے جُلنے والے، عزیز و اقربا، بھائی بند
  • وکر چاکر، متوسلین
  • کسی جگہ سے مِلے ہوئے یا قریبی علاقے ، نواح ، مضافات
  • کسی کے ساتھ آنے والی چیزیں، منسلکات ، متعلقات
  • (قواعد) وہ حروف یا الفاظ جو دوسرے الفاظ کے آخر میں آ کر ایک نئے معنی پیدا کر دیتے ہیں ، لاحقے .
  • (قانون) (ذاتی ملکیت کی) حدود

Urdu meaning of lavaahiq

  • Roman
  • Urdu

  • mutaalliqaat, alaa.iq
  • mutaalliqiin, rishtedaar, milne julne vaale, aziiz-o-aqribaa, bhaa.ii band
  • vakr chaakar, mutvassiliin
  • kisii jagah se mile hu.e ya qariibii ilaaqe, navaah, muzaafaat
  • kisii ke saath aane vaalii chiizen, munsalikaat, mutaalliqaat
  • (qavaa.id) vo huruuf ya alfaaz jo duusre alfaaz ke aaKhir me.n aakar ek ne maanii paida kar dete hai.n, laahqe
  • (qaanuun) (zaatii milkiyat kii) haduud

English meaning of lavaahiq

Masculine, Plural

  • relations, kindred
  • dependencies, appurtenances
  • an appendage
  • followers, clients, domestics

लवाहिक़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘लाहिक़ः’ का बहु., किसी मूल पदार्थ के अन्त में लगायी जानेवाली वस्तुएँ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَواحِق

متعلقات، علائق

لَواحِقات

لواحق (رک) کی جمع الجمع ، متعلقات ، علائق ، رشتہ دار .

لَواحِقِین

گھر کے لوگ، عیال و اطفال، متعلقین، لواحق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَواحِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَواحِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone