تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹوکْری" کے متعقلہ نتائج

لَٹوکْری

دریا کے کنارے موسمِ گرما میں اُگنے والی ایک زرد رنگ بُوٹی، جل بیل، کبیکج، لٹوپری جس کے پتّے دھنیے سے مشابہ ہوتے ہیں، جل دھنیا.

لَٹُوری

الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ

لَٹَکْتی

معلق

لُورِی

رک: لوری

لُٹیری

لُوٹ لینے والی، چوری کرنے والی؛ (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضۃ کرنے والی.

لَوھْری

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لَشْکَری

لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی

لُوکْٹی

لومڑی

لَٹوکا

راستے میں بھٹک کر رہ جانے والا، راہرو.

لُوری

ایک قسم کا بڑا طوطا

لُنڈکَری

رانوں کو پیٹ سے لگا کر لیٹنا

لَڑْکوری

بال بچے والی عورت، بچے کی ماں

لَٹُورے

لٹورا (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لَٹُورا

لمبے لمبے بالوں والا، بد ہیت، بُھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)

لَوْکِی

ایک ترکاری، لمبا کدّو، گھیا، ہرا گھیا، بوتل کی شکل کا کدو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹوکْری کے معانیدیکھیے

لَٹوکْری

laTokrii•लटोकरी

  • Roman
  • Urdu

لَٹوکْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دریا کے کنارے موسمِ گرما میں اُگنے والی ایک زرد رنگ بُوٹی، جل بیل، کبیکج، لٹوپری جس کے پتّے دھنیے سے مشابہ ہوتے ہیں، جل دھنیا.

Urdu meaning of laTokrii

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ke kinaare mausam-e-garma me.n ugne vaalii ek zard rang buu.oTii, jal bail, kabiikaj, laTTuu parii jis ke patte dhanii.e se mushaabeh hote hain, jal dhanya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹوکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹوکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone