تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"latch" کے متعقلہ نتائج

latch

latch onto

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتّا

۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتْھ

آمیزش ، آلودگی ؛ آلودہ ، ملوث ، شوربور ؛ خراب حال ، خستہ حال

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَتَّہ

پرانا کپڑا ، چیتھڑا ، کپڑے کا ٹکڑا.

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

لَتُّو

لاتیں مارنے والا.

لَطْح

पीठ थपथपाना, किसी वस्तु को ज़मीन पर पटकना।।

latch کے لیے اردو الفاظ

latch

lætʃ

latch کے اردو معانی

اسم

  • بلی
  • چھپکا
  • چٹخنی
  • سلاخ یا بلی جو دروازے یا پھاٹک میں لگی ہوتی ہے اور بند کرتے وقت آنکڑے میں پھنس جاتی ہے، کھڑکی بند کرنے کی چٹخنی
  • بعض اوقات کمانی والا قفل
  • دم
  • جال
  • پھرکی

فعل لازم، فعل متعدی

  • چٹخنی یا بلی کے ذریعے بند یا مقفل کرنا
  • چٹخنی یا بلی لگانا
  • آڑ دینا
  • پکڑنا
  • پھنسنا

latch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बिल्ली
  • छपका
  • चटख़्नी
  • सलाख या बिल्ली जो दरवाज़े या फाटक में लगी होती है और बंद करते वक़्त आंकड़े में फंस जाती है, खिड़की बंद करने की चटख़्नी
  • बाअज़ औक़ात कमानी वाला क़ुफ़ुल
  • दम
  • जाल
  • फिरकी

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • चटख़्नी या बिल्ली के ज़रीये बंद या मुक़फ़्फ़ल करना
  • चटख़्नी या बिल्ली लगाना
  • आड़ देना
  • पकड़ना
  • फंसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (latch)

نام

ای-میل

تبصرہ

latch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone