تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَصِیق" کے متعقلہ نتائج

لَصِیق

چپکنے یا چپکانے والا لیس دار مادّہ مثلاً گوند اور سریش وغیرہ .

لَصَق

چپکنا چمٹنا ، چسپیدہ ہونا ؛ (حیاتیات) جراثیم یا دیگر خلیوں کا کسی صد جیسیے کے ورود کے باعث سمٹ کر یکجا ہو جانا .

لَئِیق

لائق، قابل، صاحبِ لیاقت (یہ لفظ عربی نہیں ہے لائق سے بگاڑ کر بنا لیا ہے، فصحاء اِس کی جگہ لائق بولتے ہیں)

لَبِیق

बुद्धिमान्, अक्लमंद, प्रतिभावान्, | ज़हीन, वाचाल, लस्सान।।

لاسِکا

رقاصہ

لَثِقَہ

بلغمی لازمی بخار، وہ بخار، جس میں مادّۂ بلغمی کا تعفَن داخلِ عروق ہوتا ہے اور ہر وقت ہلکا بخار رہا کرتا ہے، حُمَیٰ لثقہ

لاسِقَہ

(زخم وغیرہ پر) چپکنے یا لیس کی جانے والی دوا، پھایا.

لَصْقَہ

(طب) چپکنے والا مرہم یا پھاہا ، پلاسٹر .

لایِق

رک : لائِق

لاصِق

(لفظاً) ملا ہوا، پیوستہ، لگا ہوا، (نسیجیات) نخزمایہ کا ایک خاص ترکیبی جزو (انگ : Agglotinin).

لاسِک

لَثَق

गीला होना, गीलापन, आर्द्रता।

لاسَک

ناچنے والا شخص، رقّاص

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَصِیق کے معانیدیکھیے

لَصِیق

lasiiq•लसीक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَصَقَ

  • Roman
  • Urdu

لَصِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چپکنے یا چپکانے والا لیس دار مادّہ مثلاً گوند اور سریش وغیرہ .

Urdu meaning of lasiiq

  • Roman
  • Urdu

  • chipakne ya chipkaane vaala laisdaar maada masalan guund aur suresh vaGaira

لَصِیق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَصِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَصِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone