تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لپٹیا" کے متعقلہ نتائج

لپٹیا

جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپاٹِیا

بہت جھوٹ بولنے والا، کذاب، بطال

لُٹْیا

چھوٹا لوٹا

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

لِپَٹْنا

(ہمہ تن) مشغول ہونا ، (کسی کام میں) لگنا ، مصروف ہونا.

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لِپَٹْواں

لپٹا ہوا، تہہ ہوجانے والا، لپٹنے والا، فولڈنگ

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

لَکُٹِیا

چھوٹی لکٹی، چھوٹا ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں لپٹیا کے معانیدیکھیے

لپٹیا

lapTiyaa•लपटिया

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لپٹیا کے اردو معانی

مذکر

  • جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی
  • لوٹ، لوٹ مار
  • دھوکا، جعلسازی
  • کمینگی، رذالت
  • بیوقوفی، حماقت

Urdu meaning of lapTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT, gap, be.iimaanii, badadiyaantii
  • luuT, luuT maar
  • dhoka, jaalasaazii
  • kamiingii, raz illat
  • bevaquufii, hamaaqat

लपटिया के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • झूठ, गप, बेईमानी
  • लूट, लूटमार
  • धोखा, जालसाज़ी
  • नीचता, दुष्टता, कमीनापन, ओछापन
  • मूर्खता, बेवक़ूफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لپٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لپٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone