تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lanyard" کے متعقلہ نتائج
lanyard کے لیے اردو الفاظ
lanyard کے اردو معانی
اسم
- (جہاز رانی) چھوٹا رسا یا رسی جس سے کوئی چیز بالخصوص سامان باندھا جائے
- ایک ڈوری یا رسی جو گردن کے گرد یا پیٹی پر چیزیں مثلاً پستول خنجر، سیٹیاں باندھنے کے کام آئے
- (عسکری) ایک ڈوری جس کے ایک سرے پر ایک چھوٹا آنکڑا ہوتا ہے، جو خاص قسم کی توپیں چلانے میں استعمال ہوتی ہے
- انعام کی نشاندہی کرنے والی ڈوری جو عموماً رنگین ہوتی ہے، اور کندھے کے اوپر پہنی جاتی ہے
lanyard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जहाज़रानी) छोटा रसा या रस्सी जिस से कोई चीज़ बिलख़सूस सामान बांधा जाये
- एक डोरी या रस्सी जो गर्दन के गर्द या पेटी पर चीज़ें मसलन पिस्तौल ख़ंजर, सीटियां बांधने के काम आए
- (अस्करी) एक डोरी जिस के एक सिरे पर एक छोटा आंकड़ा होता है, जो ख़ास किस्म की तोपें चलाने में इस्तिमाल होती है
- इनाम की निशानदेही करनेवाली डोरी जो उमूमन रंगीन होती है, और कंधे के ऊपर पहनी जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lanyard)
lanyard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔