تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹِیَہ" کے متعقلہ نتائج

لَنگوٹِیَہ

(سن٘گ تراشی) معمولی سے چھوٹی ناپ کا چوکا ، چوکے کا تہائی یا چوتھائی ٹکڑا ، چوکے کے طول میں تین یا چار بنائے ہوئے ٹکڑوں میں سے ہر ایک کو لنگوٹیا کہتے ہیں .

لنگوٹیا

گہرا یار، بچپن کا دوست، لنگوٹ دار پتنگ، لنگوٹ دار پتنگ

لَنگوٹِیَہ یار

لڑکپن کا دوست ، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا ، ہمجولی ، بے تکُّلف دوست .

لَنگوٹِیَہ دَھن

صاحبِ کردار ، صاحبِ ثروت ، بنیادی طور پر شریف آدمی ، بھلا آدمی .

لَنگوٹِیا یار

وہ شخص جس سے بچپن سے یارانہ ہو، بچپن کا یار، لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، برابر کا پرانا یار، بے تکُّلف دوست، ہمجولی

لَنگوٹِیا دَھن

صاحبِ کردار ، صاحبِ ثروت ، بنیادی طور پر شریف آدمی ، بھلا آدمی .

لنگوٹیاں

لنگوٹ کی جمع

سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے

قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا

سب کوئی ملے، لَن٘گوٹِیا نہ ملے

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

سب کوئی ملیو، لَن٘گوٹِیا نہ ملیو

داغ لگائے لنگوٹِیا یار

پُرانے دوست ہی دغا دیتے ہیں، وہ تمہاری حقیقیت کو جانتے ہیں، تم اگر ان کو کوئی تکلیف دوگے تو وہ تمہارا راز کھول دیں گے

لَنگوٹَہ

رک : لنگوٹ .

لَنگوٹی

لنگوٹا کی تصغیر، لنگوٹا اور لنگوٹی میں یہ فرق ہے کہ لنگوٹے یا لنگوٹ میں اوپر کا کپڑا اتنا چوڑا ہوتا ہے کہ کولھوں کو ڈھک لیتا ہے اور لنگوٹی صرف ایک پٹّی ہوتی ہے، جو شرم گاہ کو ڈھکتی ہے

لَنْگوٹا

۔(ھ۔ دیکھو (لنگوٹ) مذکر۔ لنگوٹی جو بیشتر فقرا اور مساکین باندھتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹِیَہ کے معانیدیکھیے

لَنگوٹِیَہ

la.ngoTiya•लँगोटया

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹِیَہ کے اردو معانی

  • گہرا یار ، بچپن کا دوست .
  • (سن٘گ تراشی) معمولی سے چھوٹی ناپ کا چوکا ، چوکے کا تہائی یا چوتھائی ٹکڑا ، چوکے کے طول میں تین یا چار بنائے ہوئے ٹکڑوں میں سے ہر ایک کو لنگوٹیا کہتے ہیں .
  • لنگوٹ دار پتنگ .
  • لنگوٹ بند .

Urdu meaning of la.ngoTiya

  • Roman
  • Urdu

  • gahiraa yaar, bachpan ka dost
  • (sang taraashii) maamuulii se chhoTii naap ka chaukaa, chauke ka tihaa.ii ya chauthaa.ii Tuk.Daa, chauke ke tuul me.n tiin ya chaar banaa.e hu.e Tuk.Do.n me.n se har ek ko la.ngoTiyaa kahte hai.n
  • langoTdaar patang
  • langoT band

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone