تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوچا" کے متعقلہ نتائج

لَنگوچا

بھیڑ، بکری وغیرہ کی آنت جس میں مسالے دار قیمہ بھر کر تلتے ہیں، سرکلما، کُلْما

لَنگوٹَہ

رک : لنگوٹ .

لَنْگوٹا

۔(ھ۔ دیکھو (لنگوٹ) مذکر۔ لنگوٹی جو بیشتر فقرا اور مساکین باندھتے ہیں۔ ؎

لَنگوٹا کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

لَنگوٹا باندْھنا

بے وضع کپڑے پہننا ، بھٹے پرانے کپڑے پہننا ، اپنی حیثیت سے گرا ہوا لباس پہننا .

لَنگَر لَنگوٹا

لنگوئی یا کاچھا جو پہلوان ورزش اور کُشتی کے وقت پہنتے ہیں .

لَنگَر لَنگوٹا آگے رَکْھنا

کسی پہلوان کی شاگردی اختیار کرنا .

لَنگَر لَنگوٹا کھولْنا

پہلوانی ترک کر دینا نیز اپنے فنّی مشغلے کو چھوڑ دینا یا اس سے دست بردار ہو جانا .

لَنگَر لَنگوٹا کَسْنا

کُشتی لڑنے کا جامہ پہننا ؛ کُشتی کرنے کو تیّار اور مستعد ہونا ، کُشتی لڑنے پر آمادہ ہونا .

لَنگَر لَنگوٹا باندھنا

رک : لنگر لنگوٹا کَسنا جو زیادہ مستعمل ہے .

لَنگوٹی

لنگوٹا کی تصغیر، لنگوٹا اور لنگوٹی میں یہ فرق ہے کہ لنگوٹے یا لنگوٹ میں اوپر کا کپڑا اتنا چوڑا ہوتا ہے کہ کولھوں کو ڈھک لیتا ہے اور لنگوٹی صرف ایک پٹّی ہوتی ہے، جو شرم گاہ کو ڈھکتی ہے

لَنگوٹے

لنگوٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لَنگْنا

لنگڑانا کا ایک املا

لَنگا

لنگڑا ، اپاہج ، معذور (بطورِ تضحیک مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوچا کے معانیدیکھیے

لَنگوچا

la.ngochaa•लँगोचा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

لَنگوچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ، بکری وغیرہ کی آنت جس میں مسالے دار قیمہ بھر کر تلتے ہیں، سرکلما، کُلْما

Urdu meaning of la.ngochaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D, bikrii vaGaira kii aant jis me.n masaaledaar qiima bhar kar talte hain, kalmaa, kul॒maa

English meaning of la.ngochaa

Noun, Masculine

लँगोचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवर की आँत जो मसालेदार कीमे से भरकर और तलकर खाई जाती है, कुलमा, गुलमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone