تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹے" کے متعقلہ نتائج

لَنگوٹے

لنگوٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

لَنگوٹے کا سَچّا

برہم چاری، شہوت پر قابو رکھنے والا، پارسا، متقی

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

لَنگوٹےکا ڈِھیلا

شہوت پر قابو نہ رکھنے والا، زناکار، عیّاش

لَنگوٹی

لنگوٹا کی تصغیر، لنگوٹا اور لنگوٹی میں یہ فرق ہے کہ لنگوٹے یا لنگوٹ میں اوپر کا کپڑا اتنا چوڑا ہوتا ہے کہ کولھوں کو ڈھک لیتا ہے اور لنگوٹی صرف ایک پٹّی ہوتی ہے، جو شرم گاہ کو ڈھکتی ہے

لَنگوٹَہ

رک : لنگوٹ .

لَنْگوٹا

۔(ھ۔ دیکھو (لنگوٹ) مذکر۔ لنگوٹی جو بیشتر فقرا اور مساکین باندھتے ہیں۔ ؎

لَنگوٹ

وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں، کاچھا، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چھپاتا ہو

لَنگوٹی بَنْد

ننگ ڈھڑنگ ؛ غریب ، مفلس .

لَنگوٹا کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

لَنگوٹا باندْھنا

بے وضع کپڑے پہننا ، بھٹے پرانے کپڑے پہننا ، اپنی حیثیت سے گرا ہوا لباس پہننا .

لَنگوٹی باندْھنا

کسی نہ کسی طرح ستر ڈھانکنا، ستر پوشی کی خاطر لتّہ لگائے رکھنا، لنگوٹی باندھنا

لَنگوٹی بَچانا

عزّت و آبرو بچانا ، شرم رکھنا ، بھرم رکھنا .

لَنگوٹی بَنْدْھنا

لن٘گوٹی بان٘دھنا (رک) کا لازم ، مفلس ہو جانا .

لَنگوٹ کُھلْنا

لنگوٹ کھولنا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹے کے معانیدیکھیے

لَنگوٹے

la.ngoTe•लंगोटे

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹے کے اردو معانی

  • لنگوٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of la.ngoTe

  • Roman
  • Urdu

  • langoTaa (ruk) kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone