تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lam" کے متعقلہ نتائج

ل

۱. وصفیت کے معنی میں ، جیسے : بوجھل ... توندل ... وغیرہ .

لام

رک : ل ، ایک حرف کا نام ، حرف ” ل “ کا تلفظ.

لَم

نہیں، نہ

lam

لَم یَزَل

غیر فانی، ہمیشہ رہنے والا، لازوال

لامِ اِخْتِصاص

وہ لام جو کسی لفظ سے وابستہ ہو کر اسے خاص معنی دیتا ہے ، اسم عام کو اسم خاص بنا دیتا ہے.

لام باندْھنا

فوج بھرتی کرنا، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، چڑھائی کرنا

لام بَنْدی

فوج کشی، لام باندھنا، جنگ پر جانے کے لیے فوج کو تیار رکھنا

لام اُڑانا

(مرغ بازی) مرغ کو سات پالی کرا کے پالی سے اٹھا لینا

لام بَندْھنا

لام باندھنا کا لازم، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، لام بندی ہونا

لام پَر جانا

محاذِ جنگ پر جانا ، لڑائی پر جانا.

لام ڈوری

دُشمنی کا سلسلہ.

لَم پَری

لمبی دُم والی پری ؛ گدھی یا مادۂ خر

لَم پَرا

دراز پَر، لمبے پَروں والا

لام اَلِف

” لا (نافیہ) نہیں (نعم کی ضد) .

lam کے لیے اردو الفاظ

lam

lam کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (عوامی) پیٹنا یا زد و کوب کرنا

فعل لازم

  • (عوامی) تیزی سے دوڑ جانا
  • بھاگ جانا

اسم

  • (عوامی) فرار بالخصوص پولیس ہے

lam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (अवामी) पीटना या ज़द-ओ-कोब करना

अकर्मक क्रिया

  • (अवामी) तेज़ी से दौड़ जाना
  • भाग जाना

संज्ञा

  • (अवामी) फ़रार बिलख़सूस पुलिस है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lam)

نام

ای-میل

تبصرہ

lam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone