تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَلّا" کے متعقلہ نتائج

لَلّا

طفل، بچہ، بالک، بالا، ببوا

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

لَہا

(برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

لاہا

نفع، فائدہ، حاصل، ثمر

لُہا

لوہا.

لاہ

ایشور، اللہ

لِلہ فِی اللہ

۔خدا کی راہ۔ اللہ کے واسطے۔ کچھ پڑھ کر بخشو لِلہ فی اللہ دو جس سے ان کی ارواح خوش ہو۔

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِلّہی

خدا کے نام پر، نام خدا، کنایۃً: مفت

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

how perverse is my man's wit

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

لَلاٹ

(ہندو) ماتھا، پیشانی، بھاگ، نصیب

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

للانا

سخت خواہش کرنا، للچانا

لِلّٰہِیَّت

رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَلّا کے معانیدیکھیے

لَلّا

lallaa•लल्ला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت ہندو

  • Roman
  • Urdu

لَلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طفل، بچہ، بالک، بالا، ببوا
  • بیٹا، پوت
  • دلارا، لاڈلا، پیارا
  • کم سن، نوعمر
  • نادان، احمق، بے وقوف
  • شوہر کے چھوٹے بھائی کو محبت سے پکارنے والا لفظ
  • کرشن جی کا لقب

Urdu meaning of lallaa

  • Roman
  • Urdu

  • tifal, bachcha, baalak, baala, babvaa
  • beTaa, pot
  • dulaaraa, laaDlaa, pyaaraa
  • kamsin, nau.umr
  • naadaan, ahmaq, bevaquuf
  • shauhar ke chhoTe bhaa.ii ko muhabbat se pukaarne vaala lafz
  • krishN jii ka laqab

English meaning of lallaa

Noun, Masculine

  • son
  • dear boy, darling
  • simpleton, fool, a dolt, blockhead
  • under aged, juvenile
  • affectionate addressing title of husband's younger brother
  • an addressing title of Lord Krishna

लल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone