تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر آ جانا

شوق کا غلبہ ہونا ، اُمنگ اُٹھنا ، شدید خواہش ہونا.

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر جانا کے معانیدیکھیے

لَہْر جانا

lahr jaanaaलहर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہْر جانا کے اردو معانی

  • (مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

Urdu meaning of lahr jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muraG baazii) la.Daa.ii me.n muraG ka hariif kii maar kha kar chakra jaana, tharraa uThnaa

लहर जाना के हिंदी अर्थ

  • (मुर्ग़ा लड़ाई) लड़ाई में मुर्ग़ का प्रतिद्वंद्वी से पिटने पर चकरा जाना, थर्रा उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر آ جانا

شوق کا غلبہ ہونا ، اُمنگ اُٹھنا ، شدید خواہش ہونا.

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone