تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہَک" کے متعقلہ نتائج

لَہَک

شعلہ، لپٹ، لاٹ

لَعْق

चाटना, लेहन।

لَہَک لَہَک کَر

امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).

لَہَک کَر

رک : لہک لہک کر جو زیادہ مستعمل ہے، شوخی یا ترنگ کے ساتھ .

لَہَک پَڑنا

اچانک بول پڑنا ، آواز لگانا ، شوخی یا ترنگ کے ساتھ بولنا.

لَہَک مَہَک

خُوبُو ، خوشگوار تاثر.

لَہَک لَہَک کَر بولْنا

آواز کے واضح اُتار چڑھاؤ کے ساتھ بولنا ، زور سے بولنا.

لَہَک لَہَک کے

امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).

لاک پُشْت

کچھوا، ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپا رہتا ہے

لاک لاک

بے حد، بے حساب، بے انتہا.

لاک کی یَک بات کَہْنا

؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.

لاک کا قَلَم

لاک کا بنا ہوا قلم جولاک کو پگھلاکر بطوراستوانے کے خطوں پر مہر لگانے کے واسطے استعمال ہوتا ہے.

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لاکھ

کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.

لَہْکی

لہردار، لہرائی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہَک کے معانیدیکھیے

لَہَک

lahak•लहक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَہَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعلہ، لپٹ، لاٹ
  • چمک درخشندگی
  • بے چینی کی کیفیت، اضطرار
  • وجد یا حال کی کیفیت، استغراق، کیف
  • جذبہ، جوش
  • ہوا سے سبزے اور شاخوں کے لہرانے کی کیفیت، لہلہاہٹ، بہار، لہکنا
  • خمیدگی، کجی، ٹیڑھا پن
  • سُر کو خوش آوازی کے ساتھ ادا کرنے کا عمل، موسیقی میں آواز کا اُتار چڑھاؤ جو لہرانے کی کیفیت رکھتا ہے
  • مہک
  • جھومنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَحَق

جو اپنے پہلے والے سے ملے، جو کسی کے آخر میں جوڑا جائے

شعر

Urdu meaning of lahak

  • Roman
  • Urdu

  • shola, lipaT, lauT
  • chamak daraKhashanadgii
  • bechainii kii kaifiiyat, izatiraar
  • vajd ya haal kii kaifiiyat, istiGraaq, kaif
  • jazbaa, josh
  • hu.a se sabze aur shaaKho.n ke lahraane kii kaifiiyat, lahlahaahaT, bihaar, lahaknaa
  • Khamiidgii, kajii, Te.Dhaapan
  • sur ko Khushaavaazii ke saath ada karne ka amal, muusiiqii me.n aavaaz ka utaar cha.Dhaa.o jo lahraane kii rakhtaa hay
  • mahak
  • jhuumnaa

English meaning of lahak

Noun, Feminine

  • brilliance, blaze, glare, glitter, flash
  • fragrance which spreads with air

लहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोला, लपट या लौ, चमक; दीप्ति; आभा, शोभा; सौंदर्य, महक , झूमना, लहलहाहट, झूमना, यौवन, हवा के साथ फैलने वाली सुगंध

لَہَک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone