تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگَنسِی" کے متعقلہ نتائج

لَگَنسِی

۔ (ھ) مونث۔ لانبی لکڑی جس کا سرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور جس سے درخت کے پھل توڑتے ہیں۔

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْسی

لانبی لکڑی جس کا سِرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور جس سے درخت کے پھل توڑتے ہیں .

لل گنڈی

بند رو بندریا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَبْنی

مٹی کی چھوٹی سے ٹھلیا یا بدھنی، جو کھجور یا تاڑ کے درخت میں باندھ دیتے ہیں تا کہ اس میں رِس رِس کرعرق جمع ہو جائے

لائِنی

(تارکشی) تارکش کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کِیلے پر کھومتی ہے ، بھوگلی

لَنْبی

رک : لمبی .

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَنسِی کے معانیدیکھیے

لَگَنسِی

lagansii•लगनसी

  • Roman
  • Urdu

لَگَنسِی کے اردو معانی

  • ۔ (ھ) مونث۔ لانبی لکڑی جس کا سرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور جس سے درخت کے پھل توڑتے ہیں۔

Urdu meaning of lagansii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) muannas। laa.nbii lakk.Dii jis ka siraa Te.Dhaa hotaa hai aur jis se daraKht ke phal to.Dte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگَنسِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگَنسِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone