تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا لِپْٹا" کے متعقلہ نتائج

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

لَگی لِپْٹی

without ill-will

لَگ لِپَٹ کے

محنت کرکے ، کوشش کرکے

لاگ لَپیٹ

رو رعایت، طرفداری، حمایت، جانب داری، لحاظ

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

لَگی لِپْٹی نَہ کَہنا

speak frankly, not to mince one's words

لاگ لَپَٹ

رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر

لگ لپیٹ کر

کوشش کرکے، محنت کرکے

لَگی لِپْٹی نَہ رَکھنا

speak frankly, not to mince one's words

لپٹ لگ جانا

لو لگنا

بے لاگ لَپیٹ

بغیر کسی جانب داری کے، صاف صاف

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا لِپْٹا کے معانیدیکھیے

لَگا لِپْٹا

lagaa-lipTaa•लगा-लिपटा

  • Roman
  • Urdu

لَگا لِپْٹا کے اردو معانی

  • چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .
  • کسی چیز کے ساتھ شامل ہونا، منسلک ہونا ، متصل ہونا.

Urdu meaning of lagaa-lipTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chimTaa hu.a, chipkaa hu.a, laga hu.a
  • kisii chiiz ke saath shaamil honaa, munslik honaa, muttasil honaa

English meaning of lagaa-lipTaa

  • in close connection, entwined (round), clasping, involved, obscure, indistinct, partial, biased, prejudiced, a small piece or remnant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا لِپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا لِپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone