تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ لَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

لاگ لَپَٹ

رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر

لَگی لِپْٹی

without ill-will

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

لَگ لِپَٹ کے

محنت کرکے ، کوشش کرکے

لاگ لَپیٹ

رو رعایت، طرفداری، حمایت، جانب داری، لحاظ

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

لَگی لِپْٹی نَہ کَہنا

speak frankly, not to mince one's words

لگ لپیٹ کر

کوشش کرکے، محنت کرکے

لَگی لِپْٹی نَہ رَکھنا

speak frankly, not to mince one's words

لپٹ لگ جانا

لو لگنا

بے لاگ لَپیٹ

بغیر کسی جانب داری کے، صاف صاف

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ لَپَٹ کے معانیدیکھیے

لاگ لَپَٹ

laag-lapaT•लाग-लपट

  • Roman
  • Urdu

لاگ لَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر
  • رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر ۱ .

Urdu meaning of laag-lapaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laug lapeT maanii nambar
  • ruk ha laug lapeT maanii nambar १

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ لَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ لَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone