تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڈھا" کے متعقلہ نتائج

لَڈھا

بھاری اور بھدی وضع کا معمولی سامان ڈھونے کا ایک چھکڑا جسے عموماً بیل کھینچتے ہیں ، ایک قسم کی بدنما بیل گاڑی.

لَڈْوا

چھوٹا لڈّو.

لُڈّھی

رک : لڈّی.

لِکھا

لکھنا (رک) کا ماضی، تحریر کیا، رقم کیا، تراکیب میں مستعمل.

لِکّھا

لاڈا

لاڈلا، چہیتا، پیارا، محبوب، معشوق، وہ جسے ناز و نعمت سے پالا ہو.

لَڑھا

لکڑی کی بنی ہوئی بیل گاڑی، ایک قسم کی بیل گاڑی، لڑھیا

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

لَچّھا

سُوت، ریشم یا دھجیوں وغیرہ کے بہت سے (سلجھے یا الجھے ہوئے) تاروں کی لڑیوں کا مجموعہ، گچھا (جیسے سوت کی انٹی، پھندنا، کلائی میں پہننے کا ریشمی تاروں کا حلقہ)

لَگّھا

لگّا

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَدّھا

موٹا تازہ ؛ ایک قسم کا بندر.

لَچَّھہ

رک : لچھا.

لاڈا لاڈی

عاشق معشوق ؛ دولھا دلہن، بنا بنی .

لاڈ لَڈانا

ناز و نعمت، چاؤ چوچلے سے پرورش کرنا، (جابجا) ناز برداریاں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڈھا کے معانیدیکھیے

لَڈھا

laDhaa•लढा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَڈھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاری اور بھدی وضع کا معمولی سامان ڈھونے کا ایک چھکڑا جسے عموماً بیل کھینچتے ہیں ، ایک قسم کی بدنما بیل گاڑی.

Urdu meaning of laDhaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii aur bhaddii vazaa ka maamuulii saamaan Dhone ka ek chhak.Daa jise umuuman bail khiinchte hai.n, ek kism kii badnuma bailgaa.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڈھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڈھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone