تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَداو" کے متعقلہ نتائج

لَداو

۔(ھ) مذکر۔ لادنے کا اسباب۔ ۲۔وہ چھت جو صرف چوٗنے سے ڈاٹ لگاکر بناتے ہیں۔ گنبد نُما چھت۔ اس چھت میں کڑیاں نہیں ہوتی ہیں۔ ؎ ۳۔ بوجھ اسباب لادنے کی وجہ سے ہو۔

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لداوا دینا

بوجھ لادنا، بوجھ اٹھانا

لدا

لدنا کا فعلِ ماضی، نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لادو

رک: لادا (۳)، پنوئی.

لادُو

لدّو، کوتل، جس پر لادا جائے، بوجھ اٹھا کر لے جانے کا کام کرنے والا (عموماً کوئی جانور)

لَدُّو

باربرداری کے لائق، بوجھ اُٹھانے کے قابل، سامان لادنے اور ڈھونے والا

لَدْوا

رک : لَدّو

لہو

خون، رکت، دم

لَہْو

کھیل، کھیل کود، بازی، شغل

لُہو

لَدا ہے

(کنایۃً) بے وقوف ہے، نادان ہے، کم عقل ہے، احمق ہے

لَدا لَدایا

لدا ہوا ، لد کر تیار .

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَداو کے معانیدیکھیے

لَداو

ladaav•लदाव

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

لَداو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔ لادنے کا اسباب۔ ۲۔وہ چھت جو صرف چوٗنے سے ڈاٹ لگاکر بناتے ہیں۔ گنبد نُما چھت۔ اس چھت میں کڑیاں نہیں ہوتی ہیں۔ ؎ ۳۔ بوجھ اسباب لادنے کی وجہ سے ہو۔

Urdu meaning of ladaav

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। laadne ka asbaab। २।vo chhat jo sirf choॗne se DaaT lagaakar banaate hain। ganbad numaa chhat। is chhat me.n ka.Diyaa.n nahii.n hotii hain। ३। bojh asbaab laadne kii vajah se ho

लदाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लदा हुआ माल या बोझ
  • छत आदि का पटाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَداو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَداو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone