تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْکی" کے متعقلہ نتائج

لَچْکی

لچکدار، لچکنے والا

لَچْکِیلی

لچک رکھنے والی.

لَچْکِیلا

لچک دار، جس میں لچک ہو

لَچْکِیلا پَن

لچکیلا ہونے کی حالت یا صلاحیت ، لچک .

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لَچْکے

لچکا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لَچْکَہ

رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

لَچَک

۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَہْکی

لہردار، لہرائی ہوئی

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَچْکا دینا

لرزہ یا جھٹکا دینا ، جھٹکے سے لچک پیدا کرنا

لَچْکا کھانا

لچک کھانا ، لچک جانا نیز ہچکولے لینا

لَچْکے کی تِیلی

کناروں پر دونوں طرف برابر ٹکا ہوا لچکا

لَچّھی

رک : لچھا معنی نمبر ۱ ، سوت ، تار وغیرہ ، کی لپیٹی ہوئی تھئی ، چھوٹی انٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْکی کے معانیدیکھیے

لَچْکی

lachkii•लचकी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَچْکی کے اردو معانی

صفت

  • لچکدار، لچکنے والا

شعر

Urdu meaning of lachkii

  • Roman
  • Urdu

  • lachakdaar, lachakne vaala

English meaning of lachkii

Adjective

  • flexible, elastic

लचकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लचकदार, लचकने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone