تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْھیَانا" کے متعقلہ نتائج

لَچْھیَانا

دھاگے، ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل یا چرخی پر لپیٹنا، لچھا بنانا

لچھیانہ

دھاگے ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل پر لپیٹنا، چرخی پر لپیٹنا

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَجْھیانا

لجیانا ، شرمانا نیز شرمسار ہونا.

لَچانا

ٹیڑھا کرنا، لچکانا، جُھکانا

لَڑِھْیانا

موتی پرونا ، لڑی بنانا

لُڑْھیانا

مروڑی دے کر سینا، سیون سے کور دبانا، ٹیپچی کرکے دہرانا

لَچْنا

لچکنا، دینا، جھکنا، خمیدہ ہونا

لُچْنی

رک : لچّی ، بدمعاش عورت ، آوارہ عورت

لَچّھَن

آثار، نشان، علامت، شناخت جس سے کسی شخص کے حالات یا انجام کا اندازہ ہو سکے بیشتر جمع کے طور پر مستعمل

لوچَن

آنکھ، دیدہ، چشم

لاچِین

ایک قسم کا شاہین شکاری جو بحری کی طرح شکار کرتا ہے مگر طاقت میں اس سے کم ہوتا ہے، دوڑی

لُہْچُون

لوہ چون کا مخفف جو زیادہ مستعمل ہے، لوہے کے ریزے جو سوہان (گھسنے) کرنے سے نکلتے ہیں، لوہے کا برادہ

لُچَن

कुलटा व्यभिचारिणी, फ़ाहिशी।

لَچَن

ایک قسم کی گھاس جو (خصوصاً) انٹارکٹیکا کے خشک علاقے میں اُگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْھیَانا کے معانیدیکھیے

لَچْھیَانا

lachhyaanaa•लछयाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَچْھیَانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دھاگے، ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل یا چرخی پر لپیٹنا، لچھا بنانا
  • (جلا کاری) برتن کے مُلَمّع کو پوتھ (باریک مصنوعی موتیوں کی لڑ) سے رگڑنا
  • (ھ) دھاگے، ڈور، رسّی وغیرہ کا کشادہ کشادہ لپٹینا

Urdu meaning of lachhyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaage, Dor vaGaira ka lapeTnaa, rel ya charKhii par lapeTnaa, lachchha banaanaa
  • (jilaa kaarii) bartan ke mulammaa ko poth (baariik masnuu.ii motiiyo.n kii la.D) se raga.Dnaa
  • (ha) dhaage, Dor, rassii vaGaira ka kushaada kushaada lipTiinaa

लछयाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • डोरे, सूत आदि का लच्छा या लच्छी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْھیَانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْھیَانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone