تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبوں پَر دَم آنا" کے متعقلہ نتائج

لَبوں پَر دَم آنا

مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ، آخری سانس ہونا.

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

ہونٹوں پَر دَم آنا

رک : ہونٹوں پر جان آنا ، مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا۔

دَم ہونٹوں پَر آنا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

لَبوں پَر آنا

زبان پر آنا ، ہونٹوں پر آ جانا ، اختتام تک پہنچ جانا.

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

دَم پَر آنا

فریب پر آمادہ ہونا

لَبوں پَر دَم اَٹَکنا

۔(کنایۃً) جان بلب ہونا۔ قریب مرگ ہونا۔ ؎

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

دَم لَب پَر آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبوں پَر دَم آنا کے معانیدیکھیے

لَبوں پَر دَم آنا

labo.n par dam aanaaलबों पर दम आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَبوں پَر دَم آنا کے اردو معانی

  • مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ، آخری سانس ہونا.

Urdu meaning of labo.n par dam aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke qariib honaa, nazaa ke aalam me.n honaa, aaKhirii saans honaa

लबों पर दम आना के हिंदी अर्थ

  • मरने के क़रीब होना, नज़ा के आलम में होना, आख़िरी सांस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَبوں پَر دَم آنا

مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ، آخری سانس ہونا.

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

ہونٹوں پَر دَم آنا

رک : ہونٹوں پر جان آنا ، مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا۔

دَم ہونٹوں پَر آنا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

لَبوں پَر آنا

زبان پر آنا ، ہونٹوں پر آ جانا ، اختتام تک پہنچ جانا.

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

دَم پَر آنا

فریب پر آمادہ ہونا

لَبوں پَر دَم اَٹَکنا

۔(کنایۃً) جان بلب ہونا۔ قریب مرگ ہونا۔ ؎

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

دَم لَب پَر آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبوں پَر دَم آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبوں پَر دَم آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone