تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبْدَڑا" کے متعقلہ نتائج

لَبْدَڑا

تِلچھٹ ، گاد ، لبدڑ.

لَبْدَھڑا

تلچھٹ، دُرد، بچا کچھا رقیق حصّہ

لَبْدَڑ

(کاشت کاری) لعب دار مٹی اور پانی جس میں سے نکلنا مشکل ہو جائے ، دلدل ، کھان٘چا.

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

لَبدا

लबेदा

لُبَدْنا

فریفتہ ہونا ، مائل ہونا.

لَبْدَھڑ

thick and sticky, glutinous, gluey

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَکْڑا

لکڑ کی تکبیر، بڑی لکڑی، کندھ

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

لدا

لدنا کا فعلِ ماضی، نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لَڑْبَڑا

لجلجا، لزج

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْدَڑا کے معانیدیکھیے

لَبْدَڑا

labda.Daa•लब्दड़ा

  • Roman
  • Urdu

لَبْدَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تِلچھٹ ، گاد ، لبدڑ.

Urdu meaning of labda.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • talchhaT, gaad, labda.D

लब्दड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलछट, गाद, लबदड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبْدَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبْدَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone