تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لامِسی" کے متعقلہ نتائج

ل

۱. وصفیت کے معنی میں ، جیسے : بوجھل ... توندل ... وغیرہ .

لام

رک : ل ، ایک حرف کا نام ، حرف ” ل “ کا تلفظ.

لامی

curved

لامانی

छलपूर्वक, पुरफ़रेब, मिथ्या, झूठ, कवच पहने हुए।

لام کاف

لعنت ملامت، طعن و تشنیع، دشنام طرازی، بدزبانی، گالی گلوچ، گالی گفتار، واہی تباہی باتیں (فارسی میں گاف کاف بمعنی گزاف جھوٹی بیہودہ بیکار باتیں) کنایہ ہے دشنام وسخن

لامِسی

چُھونے والی حِس ، لامس سے منسوب یا متعلق.

لام ڈوری

دُشمنی کا سلسلہ.

لامِسَہ

جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت

لامِس

چُھونے والا، مس کرنے والا

لام اَلِف

” لا (نافیہ) نہیں (نعم کی ضد) .

لامِع

چمکنے والا، روشن، درخشاں، تاباں، تابدار

لام و کاف

رک : لام کاف .

لام بَنْدی

فوج کشی، لام باندھنا، جنگ پر جانے کے لیے فوج کو تیار رکھنا

لامِعی

لامع (رک) سے منسوب یا متعلق ، چمکدار ، روشن.

لامِعَہ

چمکنے والا سامان

لامِیَّہ

حرف ل سے متعلق یا منسوب ؛ وہ (قصیدہ) جس میں حرفِ روی ل ہو.

لامَہ

رک : لاما

لامان

छल, कपट, फ़रेब, कृतघ्नता, बेवफ़ाई, समूह, अंबोह, गढ़ा, गर्त ।

لام اُڑانا

(مرغ بازی) مرغ کو سات پالی کرا کے پالی سے اٹھا لینا

لام بَندْھنا

لام باندھنا کا لازم، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، لام بندی ہونا

لام باندْھنا

فوج بھرتی کرنا، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، چڑھائی کرنا

لامِ اِخْتِصاص

وہ لام جو کسی لفظ سے وابستہ ہو کر اسے خاص معنی دیتا ہے ، اسم عام کو اسم خاص بنا دیتا ہے.

لام کاف نکلنا

بد زبانی کرنا، فحش کلامی کرنا، برا بھلا کہنا

لام بَندی کَرنا

فوج کشی کرنا ، ابھی حالی موالی جاں نثار جمع کر کے لام بندی کر دیں.

لاما گرو

بدھ مذہب والوں کا بڑا گرو جو لاسد میں رہتا ہے، ان کا اعتقاد ہے کہ وہ مرتا نہیں صرف چولا بدلتا ہے

لام باندْھ دِیا

پیاپے پہنچایا یا جمع کر دیا

لام کاف بَکْنَا

گالی گلوچ کرنا ، لعن طعن کرنا.

لامَساس

خبردار ، چھونا مت ، بچو ، دور رہو (آیت فاذھب فان لک فی الحیٰوۃ ان تقول لامساس “ حضرتِ موسیٰ نے سامری سے کہا کہ چل دور ہو ، پس تو زندگی بھر اس عذاب میں مبتلا رہے گا کہ جو کوئی پاس آئے گا تو اس سے کہے گا کہ مجھ سے بچو اور دور رہو ، ترجمۂ کلام پاک).

لام کاف نِکالْنا

رک : لام کاف بکنا.

لام کاف کَہْنا

رک : لام کاف بکنا.

لام اَلِف لِکْھنا

مبتدی ہونا ، الف ب سے واقف ہونا ، آغاز کرنا.

لام کاف نِکَل جانا

مُنْھ سے بُرا بھلا نکل جانا ، اچھی بری بات نکل جانا .

لاما سِری

lamasery or lamaserai, a Buddhist monastery

لام کا پیٹ

(خطاطی) لام کا دائرہ ، حرفِ لام کا زیریں حصہ جو دامن دار ہوتا ہے.

لام کاف پَر اُتَرنا

use abusive language, abuse, revile

لام کاف پَر اُتَر آنا

رک : لام کاف بکنا ، تو تڑاق کرنا ، گالی گلوچ کرنا.

لامِسی اَعْضا

اعضا جن کے ذریعے سے چھو کر احساس کیا جاتا ہے.

لامِعُ النُّور

نور کو چمکانے والا ، جس کا دل منور ہو ، وہ شخص جس کی تابانی کا خود نور بھی محتاج ہو.

لامِسی اَعصاب

چُھونے کی حس سے متعلق اعصاب.

لام کاف پَر اُتَر پَڑْنا

رک : لام کاف بکنا ، تو تڑاق کرنا ، گالی گلوچ کرنا.

لام پَر جانا

محاذِ جنگ پر جانا ، لڑائی پر جانا.

لام پَر بھیجْنا

محاذِ جنگ پر بھجوا دینا ، محاذ پر لڑائی کے لیے بھجوا دینا.

کاف لام

لاف و گزاف

الٰم

قرآن پاک کے پہلے پارے کا نام جو الم سے شروع ہوتا ہے ، حرف مقطعات (رک) میں سے ایک کلمہ .

اَلِف لام

ابتدائی تعلیم، مبادیات

لا مُمْکِن

جو ممکن نہ ہو ، ناممکن ، امکان سے باہر ، مشکل اور دشوار .

لا مُخْتَتِم

ختم نہ ہونے والا ، دائمی ابدی ، لامتناہی .

لا مِثْل

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

لا مَعْلُوم

جس کا علم نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، محض ، پوشیدہ ، لاعلم .

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

لا مُتَناہی

غیر محدود جس کی حد و انتہا نہ ہو، جس کا کوئی اور چھور نہ ہو، بے انتہا، بے نہایت، لامحدود

مَہمُوزُ اللام

(لسانیات) وہ عربی کلمہ جس میں تیسرا حرف ہمزہ ہو ، جس کلمے میں ف ع ل میں سے ل کی جگہ پر ہمزہ ہو ۔

لا مَحْدُودِیَت

محدود نہ ہونے کی حالت، بے کرانی، بے پایانی، بے حساب وسعت

لا مَرْکَزِیَّت

ارتکاز کی عدمیت (جماعت کا) انتشار ، عدم اجتماعیت ، بے مرکز ہونا .

لا مُتَناہِیَّت

لامتناہی ہونے کی حالت ، لامحدودیت .

لا مَکانی

۱. لامکان ہونے کی حالت ، لامکان ہونا .

لا مکاں

وہ مقام جس میں مکانیت کی تشخیص نہ ہو، عالم قدس

لا مَکاں ہِل جانا

عرش پر ہل چل مچ جانا خدا کو رحم آجاتا

لا مَحْسُوس

جو محسوس نہ ہو سکے ، جو محسوس نہ کیا جا سکے .

لا مُحال

یقینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لامِسی کے معانیدیکھیے

لامِسی

laamisiiलामिसी

  • Roman
  • Urdu

لامِسی کے اردو معانی

صفت

  • چُھونے والی حِس ، لامس سے منسوب یا متعلق.

Urdu meaning of laamisii

  • Roman
  • Urdu

  • chhuune vaalii hiss, laamas se mansuub ya mutaalliq

लामिसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छूने वाली संवेदनशीलता, स्पर्श से जुड़ा हुआ या संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لامِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لامِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone