تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لامِسَہ" کے متعقلہ نتائج

لامِسَہ

جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت

حِسِّ لامِسَہ

چھُو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیّت کا پتہ چلنے کی حِس ، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی سلاحیّت .

قُوَّتِ لامِسَہ

لمسی طاقت، چھونے کی قوت، چھونے کی قوت جو تمام اعضا میں موجود ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لامِسَہ کے معانیدیکھیے

لامِسَہ

laamisaaलामिसा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَمَسَ

  • Roman
  • Urdu

لامِسَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت

Urdu meaning of laamisaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii vo jis jo chiizo.n ko chhuu kar un kii saKhtii, narmii aur garmii, sardii vaGaira mahsuus kartii hai, chhuune kii quvvat

English meaning of laamisaa

Noun, Feminine

  • sense of touch, tactile sense

लामिसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छूनेवाली, स्पर्शशक्ति, छूने की क़ुव्वत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لامِسَہ

جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت

حِسِّ لامِسَہ

چھُو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیّت کا پتہ چلنے کی حِس ، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی سلاحیّت .

قُوَّتِ لامِسَہ

لمسی طاقت، چھونے کی قوت، چھونے کی قوت جو تمام اعضا میں موجود ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لامِسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لامِسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone