تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالْٹَین" کے متعقلہ نتائج

لالْٹَین

ٹِین وغیرہ کے پھیلے ہوئے پیالہ نما پیندے اور ڈھانچے سے بنایا ہوا لیمپ چراغ جو چمنی لگا کر جلایا جاتا ہے، وہ فانوس جس میں شیشہ لگے ہوں، شیشے کی قندیل

چور لالْٹَین

وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل

جادُو کی لالْٹَین

ایک قسم کی مشین جس کے ذریعے تصویروں کو پردے پر بڑا کر کے منعکس کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لالْٹَین کے معانیدیکھیے

لالْٹَین

laalTenलालटेन

اصل: انگریزی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لالْٹَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹِین وغیرہ کے پھیلے ہوئے پیالہ نما پیندے اور ڈھانچے سے بنایا ہوا لیمپ چراغ جو چمنی لگا کر جلایا جاتا ہے، وہ فانوس جس میں شیشہ لگے ہوں، شیشے کی قندیل

    مثال سارے بنوں میں اور پہاڑ تلیوں میں لالٹینوں کی جھم جھماہٹ راتوں کو دکھائی دینے لگی

Urdu meaning of laalTen

  • Roman
  • Urdu

  • Tiin vaGaira ke phaile hu.e piyaalaanumaa pende aur Dhaa.nche se banaayaa hu.a laimp chiraaG jo chimanii laga kar jalaayaa jaataa hai, vo faanus jis me.n shiisha lage huu.n, shiishe kii qandiil

English meaning of laalTen

Noun, Feminine

  • a light inside a container that has a handle for holding it or hanging it up, or the container itself, lantern

लालटेन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार का ऐसा आधन या उपकरण जिसमें तेल भरने का ख़ज़ाना और जलाने के लए बत्ती लगी रहती है और जलती हुई बत्ती को बुझाने से बचाने के लिए चारों ओर शीशे का अथवा और किसी प्रकार का आवरण भी लगा रहता है, शीशे की क़ंदील, लालटेन

    उदाहरण सारे बनों में और पहाड़ तलियों में लालटेनों की झम-झमाहट रातों को दिखाई देने लगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالْٹَین

ٹِین وغیرہ کے پھیلے ہوئے پیالہ نما پیندے اور ڈھانچے سے بنایا ہوا لیمپ چراغ جو چمنی لگا کر جلایا جاتا ہے، وہ فانوس جس میں شیشہ لگے ہوں، شیشے کی قندیل

چور لالْٹَین

وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل

جادُو کی لالْٹَین

ایک قسم کی مشین جس کے ذریعے تصویروں کو پردے پر بڑا کر کے منعکس کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالْٹَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالْٹَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone