تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالْچَن" کے متعقلہ نتائج

لالْچَن

لالچی (عورت) ، لالچ کرنے والی.

لالچی

لالچ کرنے والا (شخص)، لالچ خور، حریص، طامع

لَلچَانا

۔(ھ) ۱۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔ ؎ ۲۔ آزاد کرنا۔ تمنا کرنا۔ مائل ہونا۔ خواہش کرنا۔ رغبت کرنا۔ ؎ ۳۔ طمع دینا۔ لبھانا۔ مجھ کو ناحق للچاتے ہو۔ ۴۔دل میں شوق ہونا۔ چاہنا۔ میرا دل اس کے واسطے بہت للچاتا ہے۔

لالَچ

حرص، طمع

لالَن

معشوق، محبوب، پیارا، دلارا

لُہْچُن

رک : لہچون ، لوہے کا بُرادہ.

لَہْلَہان

نوخیز ، نوعمر ، نوجوان (لڑکی).

جی لَلْچانا

مائل ہونا، مشتاق ہونا.

دِل لَلْچانا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا

آنکھ لَلْچانا

کسی چیز کو دیکھ کر اس کے حصول کی رغبت و خواہش ہونا.

رُوح لَلْچانا

فریفتہ ہونا ، نہایت آرزو مند ہونا ، والہانہ چاہنا.

مَن لَلچانا

دل چاہنا، دل کا خواہش کرنا

کِسی چِیز پَر دِل لَلْچانا

کسی چیز پر دل مائل یا راغب ہونا، کسی بات کو دل چاہنا

لالوں

لال (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں لالْچَن کے معانیدیکھیے

لالْچَن

laalchan•लालचन

دیکھیے: لالچی

  • Roman
  • Urdu

لالْچَن کے اردو معانی

  • لالچی (عورت) ، لالچ کرنے والی.

Urdu meaning of laalchan

  • Roman
  • Urdu

  • laalchii (aurat), laalach karnevaalii

लालचन के हिंदी अर्थ

  • लालची (औरत), लालच करने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالْچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالْچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone