تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال پَر" کے متعقلہ نتائج

لال پَر

ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال پَری

سرخ پوشاک پہننے والی عورت

لال پَری کی بَیٹَھک

ایک قسم کی نیاز، جس میں عورتیں اپنے بالوں سے زمین جھاڑ کر نیاز کا کھانا رکھتی ہیں، ان کا خیال ہے کہ اس نیاز کی برکت سے ان کے شوہر اور بچّے زندہ و تندرست رہتے ہیں

پَرائے مال پَر دِیدے لال

دوسرے کی چیز پر غرور کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

باپ کے مال پَر آنْکھیں لال

باپ کے مال کی قدر نہیں ہوتی

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لال پَر کے معانیدیکھیے

لال پَر

laal-parलाल-पर

  • Roman
  • Urdu

لال پَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

Urdu meaning of laal-par

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii machhlii jis ke par surKh hote hai.n

लाल-पर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली जिसके पर लाल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لال پَر

ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال پَری

سرخ پوشاک پہننے والی عورت

لال پَری کی بَیٹَھک

ایک قسم کی نیاز، جس میں عورتیں اپنے بالوں سے زمین جھاڑ کر نیاز کا کھانا رکھتی ہیں، ان کا خیال ہے کہ اس نیاز کی برکت سے ان کے شوہر اور بچّے زندہ و تندرست رہتے ہیں

پَرائے مال پَر دِیدے لال

دوسرے کی چیز پر غرور کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

باپ کے مال پَر آنْکھیں لال

باپ کے مال کی قدر نہیں ہوتی

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone