تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ دینا" کے متعقلہ نتائج

لاگ دینا

اثر وغیرہ تیز کرنے کےلیے کوئی چیز ملانا .

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

دِن لَگیں گے

it will take days, it will take time

دِن لَگے ہیں

موت کے دن قریب ہیں

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

آنکھیں لگا دینا

کسی چیز کے قریب آنکھیں لانا

نظر لگا دینا

چشم زخم پہنچانا، نظر بد لگانا

دِن لَگا رَکْھنا

دیر کرنا، انتظار کروانا، انتظار کرانا

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

آگ لگا دینا

جلانا

پَتَہ لَگا دینا

نشان بتا دینا ، خبر دیدنا ، خبر پہن٘چانا .

پِیچھے لَگا دینا

تنبیہ کرانا ، مسلط کرنا .

قَید لَگا دینا

مشروط کرنا ، محدود کرنا ، حد باندھنا ، لازم گرداننا ، پابندی عائد کر دینا.

ٹُکْڑے لَگا دینا

بات میں بات ملانا، لقمہ دینا، رک : ٹکڑا لگانا مع اسناد.

ٹِھکانے لَگا دینا

مناسب یا ٹھیک جگہ پر رکھ دینا ، صحیح مقام پر پہن٘چانا ، درست کردینا (عقل وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ دینا کے معانیدیکھیے

لاگ دینا

laag denaa•लाग देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لاگ دینا کے اردو معانی

  • اثر وغیرہ تیز کرنے کےلیے کوئی چیز ملانا .

Urdu meaning of laag denaa

  • Roman
  • Urdu

  • asar vaGaira tez karne keli.e ko.ii chiiz milaana

लाग देना के हिंदी अर्थ

  • प्रभाव आदि को तीव्र करने के लिए किसी चीज को मिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone