تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"L,l" کے متعقلہ نتائج
L,l کے لیے اردو الفاظ
L,l کے اردو معانی
اسم
- انگریزی حروف تہجی کا بارھواں حرف اور نواں حرف صحیح
- اس حرف کی، آواز یا تلفظ
- اس حرف کی صورت کی کوئی چیز
- اس حرف کی دوبارہ طباعت کے لیے طابع کا آلہ
- سلسلے یا ترتیب میں بارھواں
- رومن اعداد میں ۵۰ کا ہندسہ
L,l के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंग्रेज़ी हरूफ़-ए-तहज्जी का बारहवां हर्फ़ और नवां हर्फ़-ए-सहीह
- इस हर्फ़ की, आवाज़ या तलफ़्फ़ुज़
- इस हर्फ़ की सूरत की कोई चीज़
- इस हर्फ़ की दुबारा तबाअत के लिए ताबा का आला
- सिलसिले या तर्तीब में बारहवां
- रोमन आदाद में ५० का हिंदसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
کانڑا نَعْل
(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .
تَوانائی بِالْفِعْل
(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.
گُودَڑ کا لَعل
۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎
لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا
عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.
لَعْل گُودَڑی میں نَہیں چُھپْتا
عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.
گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں
رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .
سَلامی دار نَعْل
(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (L,l)
L,l
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔