تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا چِیز ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا چِیز ہے

بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا

وُہ کیا چِیز ہے

اس کا کیا ڈر ہے، وہ کہاں کا بدمعاش ہے

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا چِیز ہے کے معانیدیکھیے

کیا چِیز ہے

kyaa chiiz haiक्या चीज़ है

فقرہ

مادہ: کیا

  • Roman
  • Urdu

کیا چِیز ہے کے اردو معانی

  • بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا
  • کیسی اچھی چیز، کس قدر موزوں، حسین یا پُر لطف چیز
  • کس مرتبے کا ہے، کتنا اہم ہے، کس پائے کا ہے، کس قدر ضروری ہے

شعر

Urdu meaning of kyaa chiiz hai

  • Roman
  • Urdu

  • behaqiiqat hai, ko.ii vaqaat nahii.n rakhtaa
  • kaisii achchhii chiiz, kis qadar mauzuun, husain ya par lutaf chiiz
  • kis maratbe ka hai, kitnaa aham hai, kis pa.e ka hai, kis qadar zaruurii hai

English meaning of kyaa chiiz hai

  • what great thing is it? it's a mere nothing, or a mere trifle

क्या चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • कैसी अच्छी चीज़, किस क़दर मौज़ूं, हुसैन या पर लुतफ़ चीज़
  • किस मरतबे का है, कितना अहम है, किस पाए का है, किस क़दर ज़रूरी है
  • बेहक़ीक़त है, कोई वक़ात नहीं रखता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا چِیز ہے

بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا

وُہ کیا چِیز ہے

اس کا کیا ڈر ہے، وہ کہاں کا بدمعاش ہے

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا چِیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا چِیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone